شاہدخاقان عباسی

ایل این جی ریفرنس، شاہدخاقان عباسی، مفتاح اسماعیل کیخلاف سماعت25 مئی تک ملتوی

اسلام آباد (عکس آن لائن ) احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی، سابق وفاقی وزیر مفتاح اسماعیل کے خلاف ایل این جی ریفرنس پرسماعت 25 مئی تک ملتوی کردی گئی۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں شاہدخاقان عباسی، مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

رمضان شوگر مل کیس،حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور،سماعت 6 جون تک ملتوی

لاہور (عکس آن لائن) عدالت نے سابق وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز کی رمضان شوگر مل کیس میں ایک روز کی حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی۔ لاہور کی احتساب عدالت میں وزیر اعظم شہباز شریف اور ان کے مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

صدر اور وزیرِ اعظم نیب کے گریجویٹ ہیں،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(عکس آن لائن)سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ صدر اور وزیرِ اعظم نیب کے گریجویٹ ہیں، دونوں نیب کی جیلوں میں لمبا عرصہ گزار چکے ہیں۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

فواد چوہدری

خورد برد کیس: فواد چودھری کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (عکس آن لائن) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ فواد چودھری کے خلاف جہلم میں تعمیراتی منصوبوں میں خورد برد کیس میں درخواست ضمانت بعد مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی

190 ملین پاﺅنڈز کیس،بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کیخلاف سماعت بغیر کارروائی ملتوی

اسلام آباد (عکس آ ن لائن)بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف 190ملین پاﺅنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کر دی گئی، اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیرنے اڈیالہ جیل میں مزید پڑھیں

بشری بی بی

عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس کا تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد کی احتساب عدالت نے بانی? پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے 44 صفحات پر مشتمل مزید پڑھیں

فواد چوہدری

خورد برد کیس میں فواد چوہدری کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

جہلم /اسلام آباد(عکس آن لائن)جہلم میں تعمیراتی منصوبوں میں خورد برد کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔ فواد چوہدری کے خلاف کیس میںاسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد مزید پڑھیں

فواد چودھری

احتساب عدالت نے فواد چوہدری کا مزید 6 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)احتساب عدالت نے خورد برد کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا مزید 6 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ فواد چوہدری کے خلاف جہلم کے تعمیری منصوبوں میں خورد برد کیس کی سماعت احتساب عدالت مزید پڑھیں

احتساب عدالت

توشہ خانہ کیس: بانی پی ٹی آئی کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

راولپنڈی(عکس آن لائن ) احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس میں نیب کی جانب سے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل مزید پڑھیں