شوکت ترین

شوکت ترین کا سیاست اور پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

اسلام آباد(عکس آن لائن)سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے سیاست اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے سینیٹ کی نشست بھی چھوڑ دی۔پارٹی ذرائع کے مطابق سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے سینیٹ سے بھی استعفا دینے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں انہوں نے پارٹی قیادت کو اپنے فیصلے سے آگاہ کر دیا ہے۔شوکت ترین نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں پارٹی اور سینیٹ نشست چھوڑنے کی تصدیق کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں