محنت

شوبز انڈسٹری میں خود کو منوانے کے لئے کئی سال محنت کرنا پڑی ، نمرہ خان

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکارہ نمرہ خان نے شوبز میں اپنی کامیابی کے سفر بارے بات کردی۔ انہوں نے کہا کی انہیں شہرت راتوں رات حاصل نہیں ہوئی ہے اس کے لئے انہیں کئی سال محنت کرنا پڑی اور ہرسال اور ہر وقت خود کو منوانا پڑا۔ انہوں نے مزید کہا کہ انہوں نے اپنے ہر ڈرامے کو چیلنج سمجھ کر کیا۔ اداکارہ ڈرامہ ’’خوب سیرت ‘‘ میں اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں