شان شاہد

شان شاہد کی فلم منی بیک گارنٹی کے ہدایتکار فیصل قریشی پر تنقید

کراچی (عکس آن لائن)پاکستانی فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار شان شاہد نے فلم منی بیک گارنٹی سے فلمی صنعت میں قدم رکھنے والے ہدایتکار فیصل قریشی پر کڑی تنقید کی ہے۔شان شاہد کی ایک پوسٹ کا سکرین شاٹ سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہے۔

اپنی اس پوسٹ میں شان شاہد نے اداکار، ہدایتکار و معروف کامیڈین فیصل قریشی کو ناکارہ ہدایتکار قرار دیا ہے۔شان شاہد نے لکھا کہ موبائل فون کمپنی کا اشتہار 45سیکنڈ کا ہوتا ہے، ناتجربہ کار ہدایتکار کا انتخاب کرنے پر فلم کے پروڈیوسرز کو ذمہ دار ٹھہرانا چاہئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں