سونے کی قیمت

سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 30 ہزار 200 روپے برقرار

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 30 ہزار 200 روپے برقرار ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 97 ہزار 360 روپے برقرار ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونےکی فی اونس قیمت 2 ہزار 178 ڈالر برقرار ہے۔ جبکہ پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20 ڈالر پریمیم شامل کرکے 2 ہزار 198 ڈالر ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں