کپاس

سفیدمکھی کپاس کی فصل کا رس چوسنے والا خطرناک کیڑا ہے ،زرعی ماہرین

قصور (عکس آن لائن) زرعی ماہرین نے کہاہے کہ سفیدمکھی کپاس کی فصل کا رس چوسنے والا خطرناک کیڑا ہے ، کسانوں کو چاہئے کہ سفیدمکھی سے بچا کیلئے فصل کا باقاعدہ معائنہ کریں اور معاشی نقصان پہنچنے سے قبل فصل پر زہرپاشی کریں۔زرعی ماہرین نےبتایا کہ اس موسم میں درجہ حرارت زیادہ ہونے کی بنا پر کپاس کی اگیتی فصل پر سفیدمکھی اور مائنس کا حملہ بڑھ رہاہے جس کے تدارک کے لئے کاشتکاروں کو چاہئے کہ وہ اپنی فصل پرخاص توجہ دیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں