سرفراز احمد

سرفراز احمد کم میچزکی سیریزمیں سب سے زیادہ رنز بنانے والے پاکستانی وکٹ کیپر بیٹربن گئے

کراچی (عکس آن لائن)پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر باز سرفراز احمد ٹیسٹ کرکٹ میں تین یا اس سے کم میچزکی سیریزمیں سب سے زیادہ رنز بنانے والے پاکستانی وکٹ کیپر بیٹربن گئے۔

سرفرازنے نیوزی لینڈکے خلاف دوٹیسٹ میچز کی سیریز میں 317 رنزبناکراعزازحاصل کیا۔وکٹ کیپر بیٹر نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں سنچری کرلی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں