چینی وزارت خارجہ

ایک چین کی پالیسی کی جان بوجھ کر خلاف ورزی نہ کریں، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (عکس آن لائن) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ سوازی لینڈ کے وزیر اعظم رسل دلامینی نے حال ہی میں تائیوان کا دورہ کیا ،جو ایک چین کی پالیسی اور مزید پڑھیں

ابراہیم رئیسی

پاکستان سے اچھی ہمسائیگی کے خواہاں ہیں،ایرانی صدر

تہران(عکس آن لائن)ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے ایرانی حدود کے اندر 9 پاکستانیوں کے قتل پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ پاکستان کے ساتھ ”تنا بھڑکانے”کی کوششوں کا مقابلہ کیا جائے۔ ایران اور پاکستان دو برادر مزید پڑھیں

ویدانت پٹیل

پاکستان میں آزادی اظہار اور پریس پابندیوں پر تشویش ہے، امریکا

واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل نے پاکستان میں آنے والے عام انتخابات پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے مستقبل کی قیادت کافیصلہ اس کے عوام کوکرنا ہے، امریکا کی دلچسپی جمہوری عمل مزید پڑھیں

حافظ طاہر اشرفی

اسرائیل کے حوالے سے پاکستان کی پالیسی واضح ہے،حافظ طاہر اشرفی

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی و چیئرمین پاکستان علمائے کونسل علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ اسرائیل کے حوالے سے پاکستان کی پالیسی واضح ہے،پاکستان واحد ملک ہے جس نے فلسطین میں امداد بھیجی، پاکستان مزید پڑھیں

سرفراز بگٹی

جو غیر قانونی مقیم یکم نومبر تک جانا چاہتا ہے چلا جائے اسکے بعد نو کمپرومائزہوگا،سرفراز بگٹی

اسلام آباد(عکس آن لائن)نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ پاکستان میں غیر قانونی تارکین وطن میں سے جو یکم نومبر تک جانا چاہتا ہے چلا جائے اس کے بعد نوکمپرومائز ہوگا۔ افغان شہریوں کے حوالے سے جاری مزید پڑھیں

گورنر اسٹیٹ بینک

معاشی استحکام کے لیے کیے گئے اقدامات کے نتائج آنا شروع ہو گئے ہیں، گورنر اسٹیٹ بینک

کراچی(عکس آ ن لائن)بینک دولت پاکستان کے گورنر جمیل احمد سے مراکش میں آئی ایم ایف اورعالمی بینک کے اجلاسوں کے موقع پر منعقد ہونے والی تقاریب میں اہم بین الاقوامی سرمایہ کاروں نے ملاقات کی۔ ان تقاریب کا اہتمام مزید پڑھیں

میڈیکل و ڈینٹل کالجز

پنجاب کے سرکاری میڈیکل و ڈینٹل کالجزمیں داخلوں کی پالیسی میں تبدیلی

لاہور( عکس آن لائن)پنجاب کے سرکاری میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلوں کی پالیسی میں تبدیلی کردی گئی،داخلوں کے لیے حافظ قرآن امیدواروں کے اضافی نمبرز میرٹ سے حذف کر دیے ۔محکمہ صحت کے مطابق حافظ قرآن طلبا ء و مزید پڑھیں

پرویز خٹک

حالات خراب، نگران حکومت کے پاس کوئی پالیسی نہیں، اللہ خیر کرے: پرویز خٹک

مانسہرہ (عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین (پی ٹی آئی پی) کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ حالات بہت خراب ہیں اور نگران حکومت کے پاس کوئی پالیسی نہیں ہے، اللہ خیر کرے۔ مانسہرہ میں جلسہ عام مزید پڑھیں