پاکستان بیورو

زرعی کیمیکلز کی درآمدات میں جولائی کے دوران 11 فیصد کی کمی

مکوآنہ (عکس آن لائن)زرعی کیمیکلز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے ماہ کے دوران سا لانہ بنیادو ں پر 11 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔

ادارہ برائے شماریات کے جاری اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ مالی سال کے پہلے ماہ میں درآمدات 805.643ملین ڈالر ریکارڈ کی گئی تھیں جو 11 فیصدکمی کے ساتھ جاری مالی سال کی اسی مدت کے دوران 718.801 ملین ڈالر ریکارڈکی گئیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں