انقرہ (عکس آن لائن) دْنیا بھر میں مقبولیت کے جھنڈے گاڑنے والی شہرہ آفاق تْرک سیریز ‘ارطغرل غازی’ کے معروف صوفی بزرگ ‘ابن عربی’ نے مداحوں کو سلام بھیجا ہے۔ارطغرل غازی’ میں معروف صوفی بزرگ ‘ابن عربی’ کا کردار ادا کرنے والے تْرک نژاد امریکی اداکار عثمان سویقوت نے’ارطغرل غازی’ کی یاد تازہ کرتے ہوئے اْس سیریز کی اپنی ایک نایاب تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہے۔انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویر میں ابن عربی اپنے ایک خاص انداز میں اپنے چاہنے والوں سے سلام کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ابن عربی نے انسٹاگرام پر تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ‘دْنیا بھر میں موجود میرے تمام مداحوں کو اسلام علیکم۔’اْن کے سلام پر بڑی تعداد میں دْنیا بھر سے اْن کے مداح اْنہیں وعلیکم اسلام کہہ رہے ہیں جبکہ مداحوں کا کہنا ہے کہ ابن عربی سے بہترین انسان ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- شاہد آفریدی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے آئی سی سی کے سفیر مقرر
- مزید تین ممالک کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان، امریکی طرف داری لوگوں کی حمایت کھو رہی ہے،
- پی ٹی آئی دفتر پر قانون کے مطابق کارروائی کی گئی، اعظم نذیر تارڑ
- سینیٹر شبلی فراز کا پی ٹی آئی مرکزی دفتر سیل کرنے پر اظہار برہمی، واقعے کی مذمت
- پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت سنبھلنے لگی