اسرائیل

دبائو اور اخراجات کے باوجود یہ جنگ لڑی جانی چاہیے،اسرائیلی وزیراعظم

مقبوضہ غزہ(عکس آن لائن)اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے غزہ کے تنازعے کو ایک وجودی جنگ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دبائو اور اخراجات کے باوجود یہ جنگ لڑی جانی چاہیے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ غزہ کی پٹی غیر فوجی علاقہ بنے اور اس کی سکیورٹی اسرائیل کے ہاتھ میں ہونی چاہیے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں