شہباز گل

خواجہ آصف کا اوورسیز کے خلاف توہین آمیز بیان شرمناک ہے، شہبازگل

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہبازگل نے کہا ہے کہ خواجہ آصف کا اوورسیز کے خلاف توہین آمیز بیان شرمناک ہے، سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں انہوں ے کہا ان کے اپنے سارے رہنما بیرون ملک رہائش پذیر ہیں اور کہتے ہیں اوورسیز پاکستانی ملک سے وفادار نہیں،آپ ملک لوٹنے والے ہیں اور وہ بچانے والے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں