خلیل الرحمان قمر

خلیل الرحمان قمر کس مسلمان شخصیت پر کہانی لکھیں گے سب بے چینی سے انتظار کرنے لگے

لاہور( عکس آن لائن)نامور رائٹر خلیل الرحمان قمر کس مسلمان شخصیت کو اپنی کہانی کا موضوع بنائیں گے سب اس کا بے چینی سے انتظار کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خلیل الرحمان قمر نے بتایا تھا کہ وہ ارطغرل کی طرز پر کہانی لکھیں گے بلکہ لکھنا شروع کر دی ہے ۔ حال ہی میں ’’میرے پاس تم ہو ‘‘ جیسی شاہکار ڈرامہ سیریل کی کہانی لکھنے والے خلیل الرحمان قمر کے پرستاریہ جاننے کے لئے بے چین ہیں کہ وہ اپنی کہانی میں کس مسلمان شخصیت کو موضوع بنائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں