منی لانڈرنگ کیس

جو کرنا ہے کرلو، انتظار کرو میں آ رہا ہوں’مونس الٰہی

لاہور(نمائندہ عکس) سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی نے کہاہے کہ میڈیا کے ذریعے اپنے خلاف منی لانڈرنگ کیس کا علم ہوا، جو کرنا ہے کر لو، میرا انتظار کرو میں آ رہا ہوں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے دیئے گئے بیان میں اسپیکر پنجاب اسمبلی کے صاحبزادے مونس الہی نے کہا کہ میں پہلے بھی پیش ہوا تھا میں اب پھر پیش ہوں گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں