جمال باومین

جمال باومین نے نیویارک میں ڈیموکریٹک پرائمری جیت لی

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکا کی ڈیموکریٹ پارٹی کے پرائمری الیکشن میں بڑے بڑے برج الٹ گئے، جمال باومین نے ایلیٹ اینگل کو ہرا کر نیویارک میں ڈیموکریٹک پرائمری جیت لی۔

امریکی میڈیارپورٹس کے مطابق جمال باومین نے 32برس سے رکن کانگریس ایلیٹ اینگل کو ہرا کر ایوان نمائندگان کی نشست کیلئے پارٹی ٹکٹ جیت لیا ہے۔نیویارک میں تین ہفتے پہلے ہوئی پرائمری کا نتیجہ آخر کار باومین کے حق میں نکلا ہے۔جمال باومین مڈل اسکول کے سابق پرنسپل، اینگل ایوان کی امور خارجہ کمیٹی کے چیئرمین ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں