سعودی وزیر سرمایہ کاری

پاکستان کو سرمایہ کاری کیلئے انتہائی موزوں ملک سمجھتے ہیں: سعودی وزیر سرمایہ کاری

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) سعودی نائب وزیر برائے سرمایہ کاری ابراہیم بن یوسف المبارک نے کہا ہے کہپاکستان کو سرمایہ کاری کیلئے انتہائی موزوں ملک سمجھتے ہیں، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان نجی و سرکاری شعبے مزید پڑھیں

ڈیجیٹل ملازمتوں

سعودی حکومت نے ایک لاکھ شہریوں کو ڈیجیٹل ملازمتوں کی تربیت دینے کا منصوبہ کا آغاز کر دیا

ریاض (عکس آن لائن) سعودی حکومت نے ایک لاکھ شہریوں کو ڈیجیٹل ملازمتوں کی تربیت دینے کا منصوبہ کا آغاز کیا ہے جس کے تحت نوجوانوں کو کورسز کرائے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں کورسرا کے تعاون مزید پڑھیں

نور الحق قادری

جب تک کورونا ویکسین نہیں آجاتی معمول کے مطابق حج نہیں ہوگا،وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے کہاہے کہ کورونا ویکسین جب تک نہیں آجاتی معمول کے مطابق حج نہیں ہوگا۔ نور الحق قادری نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سعودی حکومت نے واضح مزید پڑھیں

شاہ سلمان

اسرائیلی وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کے درمیان خفیہ ملاقات کا انکشاف

مقبوضہ بیت المقدس (عکس آن لائن)اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو اور سعودی عرب کے ولی عہد شاہ سلمان بن عبد العزیز کے درمیان خفیہ ملاقات کا انکشاف ہوا ہے۔ایک رپورٹ کے مطابق دونوں نیتن یاہو اور محمد بن سلمان مزید پڑھیں

حج اجازت نامے

ریاض ، حج اجازت نامے کے بغیر منی عرفات اور مزدلفہ جانے پر 15 دنوں کے لیے پابندی عائد

ریاض (عکس آن لائن) سعودی حکومت نے 15 دنوں کے لیے حج اجازت نامے کے بغیر منی عرفات اور مزدلفہ جانے پر پابندی عائد کر دی ،پابندی کی خلاف ورزی کرنے والے کو دس ہزار ریال جرمانہ کیا جائے گا۔سعودی مزید پڑھیں

پالیسی کا اعلان

رواں برس حج میں پر70فیصد سعودی عرب میں مقیم غیر ملکی اور 30فیصد سعودی

جدہ (عکس آن لائن) سعودی حکومت نے حج دو ہزار بیس کے لیے خصوصی پالیسی کا اعلان کردیا ہے . جس کے مطابق رواں برس حج میں پر70فیصد سعودی عرب میں مقیم غیر ملکی اور 30فیصد سعودی شریک ہونگے۔ سعودی مزید پڑھیں

پاکستانی عمرہ زائرین

سعودی حکومت نے پاکستانی عمرہ زائرین کو واپس لانے کیلئے مزید 3روز کی مہلت دیدی

اسلام آباد(عکس آن لائن) قومی ائر لائن(پی آئی اے)کو عمرہ زائرین کو واپس لانے کیلئے مزید 3روز کی مہلت مل گئی۔سعودی ایوی ایشن نے 18 مارچ تک پی آئی اے کو جدہ اور مدینہ کیلئے پروازوں کی خصوصی اجازت دیدی، مزید پڑھیں

حرم شریف

کورونا وائرس سے بچا ؤکے اقدامات، حرم شریف میں طواف کا سلسلہ رک گیا

مکۃ المکرمہ (عکس آن لائن )سعودی حکومت کی جانب سے کورونا وائرس سے بچاو کیلئے اٹھائے جانے والے اقدامات کے باعث حرم شریف میں طواف کا سلسلہ عارضی طور پر رک گیا۔ سوشل میڈیا پر جاری ہونے والی فوٹیجز میں مزید پڑھیں

زلفی بخاری

سعودی حکومت نے رواں برس سعودی جیلوں سے 1200 سے زائد پاکستانیو ں کو رہا کیا ، زلفی بخاری

ریاض(عکس آن لائن ) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری نے کہا ہے کہ سعودی حکومت نے رواں برس مختلف مقدمات میں جیلوں میں قید 1200 سے زائد پاکستانیوں کو رہا کیا،قیدیوں کو رہا مزید پڑھیں