ثناء جاوید

ثناء جاوید کی انسٹاگرام میں فالورز کی تعداد 4 ملین ہوگئی

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکارہ ثناء جاوید کی انسٹاگرام میں فالورز کی تعداد 4 ملین ہوگئی۔ اداکارہ کی انسٹا گرام میں مداحوں کی تعداد 40لاکھ تک پہنچ گئی۔ اداکارہ کو حال ہی میں کئے گئے ڈرامہ سیریل ’’رسوائی‘‘ سے کافی مقبولیت حاصل ہوئی جس میں انہوں نے زیادتی کا شکار ہونے والی متاثرہ لڑکی کا کردار ادا کیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں