عمران خان اور شاہ محمود

توشہ خانہ کیس، بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت بعداز گرفتاری پر دلائل مکمل

راولپنڈی (عکس آن لائن)توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت بعداز گرفتاری پر دلائل مکمل ہوگئے،راولپنڈی اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت بعداز گرفتاری پر سماعت ہوئی،کیس کی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

پولیس افسران تبادلوں کےخلاف کیس، سپریم کورٹ کا پنجاب اور کے پی حکومت کو پولیس آرڈر 2002 پر عملدرآمد کا حکم

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر ) چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے پولیس میں تبادلوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ عمران خان حملے کا مقدمہ سیاسی مداخلت کی وجہ سے درج نہیں ہوا تھا۔ پولیس افسران مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

ریاست کے سامنے کوئی کھڑا نہیں ہو سکتا، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ ریاست کے سامنے کوئی کھڑا نہیں ہو سکتا۔ پاکستان تحریک انصاف کے متوقع دھرنے کے خلاف تاجروں کی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

فیصل واوڈا تاحیات نااہلی کیس،وقت کی کمی اور بنچ دستیاب ناہونے پر سماعت ملتوی

اسلام آ باد (نمائندہ عکس) سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا تاحیات نااہلی کیس کی سماعت وقت کی کمی اور بنچ دستیاب نا ہونے پر ملتوی کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں فیصل واوڈا تاحیات نااہلی کیس کی سماعت مزید پڑھیں

منشیات برآمدگی کیس

منشیات برآمدگی کیس، رانا ثنا اللہ کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور

لاہور(کورٹ رپورٹر)انسداد منشیات عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی منشیات برآمدگی کیس میں ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔انسداد منشیات کی خصوصی عدالت کے جج نعیم شیخ نے کیس کی سماعت کی، عدالت میں شریک مزید پڑھیں

حریم شاہ

ایف آئی اے کارروائی کے خلاف حریم شاہ کی درخواست مسترد

کراچی (کورٹ رپورٹر)عدالت نے ایف آئی اے کی کارروائی کے خلاف حریم شاہ کی درخواست مسترد کردی۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں حریم شاہ کے خلاف ایف آئی اے انکوائری سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔دورانِ سماعت عدالت نے حریم مزید پڑھیں

پیکا آرڈیننس

اسلام آباد ہائی کورٹ کا فارن فنڈنگ کیس میں اکبر ایس بابر اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس میں اکبر ایس بابر اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیا۔ پی ٹی آئی کی اکبر ایس بابر کو الیکشن کمیشن کا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

گھی ،کوکنگ آئل قیمتیں اضافہ کیس سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل ،مسابقتی کمیشن اور فریقین سے تحریری گزارشات طلب کرلیں

اسلام آباد (عکس آن لائن)سپریم کورٹ نے  گھی اور  کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافہ سے متعلق کیس کی سماعت کے موقع پر اٹارنی جنرل، مسابقتی کمیشن اور متعلقہ فریقین سے تحریری گزارشات طلب کر تے ہوئے معاملہ کی سماعت مزید پڑھیں

پرس چھینے والے ملزم

راولپنڈی،خاتون سے پرس چھینے والے ملزم کو 1 سال قید بامشقت اور 30 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی گئی

راولپنڈی (آئی این پی ) راولپنڈی میں خاتون ٹیچر سے پرس چھین کر اس کو گلی میں گرانے والے ملزم کو 1 سال قید بامشقت اور 30 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی گئی ہے۔ ملزم انیس اقبال کے خلاف مزید پڑھیں