ترک صدر

ترک صدر کی اسرائیل فلسطین تنازع میں ثالثی کی پیشکش

انقرہ(عکس آن لائن)ترک صدر رجب طیب اردوان نے اپنے اماراتی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ کرتے ہوئے فلسطین کی صورتِ حال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک صدر نے اپنے اماراتی ہم منصب سے اسرائیل فلسطین تنازع پر بات کی۔

ترک صدر نے کہا کہ عالمی برادری کے مثبت اقدامات کے ذریعے اسرائیل فلسطین کشیدگی کا خاتمہ ممکن ہو گا۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ترکیہ اسرائیل فلسطین تنازع میں ثالثی کی پیشکش کر چکا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں