ایشیاکپ

بی سی سی آئی نے پی سی بی کے ہائبرڈ ماڈل پر کھیلنے سے انکار کر دیا

نئی دہلی (عکس آن لائن)بھارتی کرکٹ بورڈ نے پی سی بی کے ہائبرڈ ماڈل کو ماننے والی خبروں کی تردید کردی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی ہائبرڈ ماڈل پر کھیلنے کیلئے رضامند نہیں ہوئی، بی سی سی آئی ایشیا کپ کو کسی ایک نیوٹرل مقام پر شفٹ کرنا چاہتی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ چاہتا ہے کہ ایشیا کپ کو سری لنکا منتقل کیاجائے اور فی الحال بھارتی کرکٹ بورڈ نے پی سی بی کے ہائبرڈ ماڈل پرکھیلنے سے انکار کردیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں