بھارتی فوجیوں

بھارتی فوجیوں نے ضلع پلوامہ میں تین کشمیری نوجوان شہید کردیئے

سرینگر (عکس آن لائن)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں پیر کو ضلع پلوامہ میں تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا ۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق قابض فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے وچی میں محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران شہید کیا۔ آخری اطلاعات آنے تک علاقے میں فوجی آپریشن جاری تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں