بورڈ آف انٹرمیڈیٹ

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کے زیر اہتمام سالانہ امتحانات 2020 کا آغاز

لاہور (عکس آن لائن) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کے زیر اہتمام لاہور میں شرکت کے سالانہ امتحانات 2020 کا آغاز کردیا ہے۔ جس میں لاہور سے 5 لاکھ امیدواران امتحانات میں شرکت کر رہے ہیں جبکہ اس سلسلے میں شہر بھر میں 686 امتحانی مراکز قائم کئے گئے ہیں۔ جن کے اندر اور باہر دفعہ144 نافذ کردی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں