ثمینہ پیرزادہ

بشری انصاری شوبز انڈسٹری کی زندہ لیجنڈ ہیں،اداکارہ ثمینہ پیرزادہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکارہ ثمینہ پیرزادہ نے کہا کہ بشری انصاری شوبز انڈسٹری کی زندہ لیجنڈ ہیں۔

انہوں نے کہاکہ انہیں بشری انصاری بے حد پسند ہیں.

اور وہ ان کی اداکاری اور ابھی تک ان کے کیے گئے کام اور اس انڈسٹری کے لیے کی گئی.

ان کی خدمات کے لیے وی ان کی بے حد مشکور ہیں اور ان کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے ۔

انہوں نے کہاکہ وہ اس وقت انڈسٹری کی زندہ لیجنڈ ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں