سینیٹر فیصل جاوید

اگر معزز عدالت کے فیصلے پر عمل ہو جاتا تو کوئی جھگڑا نہ ہوتا، سینیٹر فیصل جاوید

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ اگر معزز عدالت کے فیصلے پر عمل ہو جاتا تو کوئی جھگڑا نہ ہوتا۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ آزاد منصفانہ الیکشن کرانے کی جانب معزز عدالت کا فیصلہ ایک بہترین راستہ تھا۔ انہوںنے کہاکہ آج سینٹ انتخابات کلی طور پر خفیہ نہ ہوتے تو بیلٹ پیپرز کی تشخیص ممکن تھی، ٹیکنالوجی کے استعمال کا رستہ کھولتے تو کرپٹ پریکٹس کا خاتمہ ہوتا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں