ورلڈ بینک

ورلڈ بینک نے پاکستان میں 2 منصوبوں کیلیے 149.7 ملین ڈالرز کی منظوری دے

اسلام آباد: (عکس آن لائن)عالمی بینک کے بورڈ آف ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے پاکستان کے دو منصوبوں ”ڈیجیٹل اکانومی“ اور ”سیلاب سے بچاؤ“کے لیے 149.7 ملین ڈالر کی فنانسنگ کی منظوری دیدی۔ ڈیجیٹل اکانومی اینہانسمنٹ پروجیکٹ کے لیے 78 ملین ڈالرز مزید پڑھیں

چینی صدر

چینی صدر کی ملک بھر میں تمام قومیتوں اور حلقوں کی خواتین کو تہوار کی مبارکباد اور نیک خواہشات

بیجنگ (عکس آن لائن)   سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، چین کے صدر اورمرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نےچینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی 14 ویں قومی کمیٹی کے دوسرے اجلاس میں شریک مزید پڑھیں

مصنوعی ذہانت

چین، مصنوعی ذہانت پر مبنی ٹیکنالوجی کی حیرت انگیز ترقی سے ترقی  پذیر ممالک کو درپیش  چیلنجز اور مواقع 

بیجنگ (عکس آن لائن) بلاسٹر  چیٹ جی پی ٹی کے اجراء کے ایک سال بعد امریکی کمپنی  اوپن اے آئی نے باضابطہ طور پر اپنا پہلا ویڈیو جنریشن ماڈل” سورا” جاری کیا جس نے ایک بار پھر اپنی ناقابل یقین صلاحیتوں مزید پڑھیں

مرتضیٰ سولنگی

میڈیا میں اگر گیٹ کیپر کا نظام ختم ہوگیا تو صحافت ختم ہوجائے گی، مرتضی سولنگی

اسلام آباد (عکس آن لائن)نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ میڈیا میں اگر گیٹ کیپر کا نظام ختم ہوگیا تو صحافت ختم ہوجائے گی۔ تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مرتضی سولنگی کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

صدر مملکت

قاضی کا کام قانون پر عمل کرانا ہے، قرآن میں ہے کہ دشمنی میں بھی انصاف کا دامن نہ چھوڑیں، صدرِ مملکت

کراچی (عکس آن لائن)صدرِ مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ ڈنڈا ہر مسئلے کا حل نہیں ڈنڈے سے معاملہ ٹھیک نہیں ہوگا، قرآن و سنت سے قانون بنتا ہے، قاضی کا کام قانون پر عمل کرانا ہے، قرآن میں مزید پڑھیں

صدر مملکت

موسمیاتی تبدیلی کے چیلنج سے نمٹنے کیلئے جدید زرعی ٹیکنالوجی اور موثر فیصلہ سازی ناگزیر ہے، صدر مملکت

اسلام آباد (عکس آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان میں قدرتی وسائل کی فراوانی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں موسمیاتی تبدیلی کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے جدید زرعی ٹیکنالوجی اور موثر فیصلہ سازی مزید پڑھیں

ڈاکٹر عمر سیف

پاکستان مستقبل قریب میں ‘ڈیجیٹل حب’ بننے جارہا ہے ،ڈاکٹر عمر سیف

ڈاووس (عکس آن لائن)نگراں وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ پاکستان مستقبل قریب میں ‘ڈیجیٹل حب’ بننے جارہا ہے، فری لانسنگ، اسکل ڈویلپمنٹ اور ای کامرس میں دنیا پاکستانی ذہانت کی معترف ہورہی ہے۔ سوئٹزرلینڈ کے مزید پڑھیں

ڈاکٹر ندیم جان

ملکی تاریخ میں پہلی بار 10 اور 11 جنوری کو گلوبل ہیلتھ سکیورٹی سمٹ کا انعقاد کر رہے ہیں ، ڈاکٹر ندیم جان

اسلام آباد (عکس آن لائن)نگران وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان نے کہا ہے کہ صحت کے نظام میں شفافیت اور جدت کی بنیاد رکھ دی ہے، پاکستان دنیا کے گلوبل سکیورٹی ایجنڈے کو لیڈ کررہا ہے، ملکی تاریخ میں مزید پڑھیں

ٹیکنالوجی

چین، ڈیجیٹل اکانومی سےمشترکہ خوشحالی کو فروغ دینے کے لیےمنصوبے کا اعلان

بیجنگ (عکس آن لائن) چین کے نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن  اور نیشنل ڈیٹا ایڈمنسٹریشن  نے  ڈیجیٹل اکانومی کے ذریعے مشترکہ خوشحالی کو فروغ دینے کے لیے عملدرآمد  کے منصوبے کا اعلان کیا ہے ۔ اس کا مقصد ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اور مزید پڑھیں

مشعال ملک

انسانی اور خواتین کے حقوق میں پیشرفت کے 100 روزہ پلان میں بے مثال اقدامات شامل ہیں، مشعال ملک

لاہور(عکس آن لائن) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق وترقی نسواں مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ انسانی حقوق اور خواتین کو بااختیار بنانے کے اصول ہماری مذہبی، ثقافتی، سماجی اور سیاسی اقدار میں پیوست ہیں۔ وہ گورنر مزید پڑھیں