عدنان صدیقی

انجلینا جولی کے ساتھ کام کرنا خواب سا لگا، عدنان صدیقی

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکار عدنان صدیقی نے کہا بھارتی فلم ’’مردانی 2‘‘ میں کام نہ کرنے کی وجہ بتادی ۔ انہوں نے ایک شو کے دوران بتایا کہ انہوں نے ہالی وڈ فلم اور اداکارہ انجلینا جولی کے ساتھ کام کرنے کے بارے میں بالکل نہیں سوچا تھا اور جب انہیں فلم ’’اے مائٹی ہارٹ‘‘ میں اداکارہ انجلینا جولی کی کے ساتھ کام کرنے کی آفر ہوئی تو انہیں لگا کہ وہ پاکستانی اداکارہ انجلین ملک کے ساتھ کام کرنے کی بات کررہے ہیں اور جب انجلینا جولی کا پورا نام لیا تو انہیں یہ سب خواب سا لگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں