احسن اقبال

امید ہے پیپلزپارٹی پی ڈی ایم کے ساتھ چلے گی، احسن اقبال

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ امید ہے پیپلزپارٹی حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے ساتھ چلے گی۔لیگی رہنما احسن اقبال نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پی ڈی ایم قائم کرنے کا مقصد اقتدار کا حصول نہیں تھا۔انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم میں طے ہوا تھا کہ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر نون لیگ کا ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں