تعطیلات

اسلام آباد کے نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع

اسلام آباد (عکس آن لائن) اسلام آباد کے نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تعلیمی اداروں میں 7 جنوری تک چھٹیاں بڑھا دی گئی ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سرد موسم کے باعث فیصلہ کیاگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں