اداکار محسن عباس

اداکار محسن عباس کو بچے کا ماہانہ 50ہزار خرچ ادا کرنے کا حکم

لاہور(عکس آن لائن)فیملی کورٹ نے ماڈل فاطمہ سہیل کے بچے کا ماہانہ خرچہ 50 ہزار روپے مقرر کرتے ہوئے اداکار محسن عباس کو ماہانہ خرچہ ادا کرنے کا حکم دےدیا۔

فیملی عدالت کی جج مائرہ حسن نے ماڈل فاطمہ سہیل کی درخواست پر حکم جاری کیا۔درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ سابق شوہر کے تشدد سے تنگ آکر خلع لی،بچے کا ماہانہ خرچہ اکیلی برداشت نہیں کرسکتی۔عدالت سابق شوہر کو ماہانہ خرچہ ادا کرنے کا حکم دے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں