صنم سعید

اداکارہ صنم سعید کی تصاویر مداحوں کو بھا گئیں

لاہور(عکس آن لائن)شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صنم سعید کی تصاویر مداحوں کو بھا گئیں۔

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ صنم سعید نے نئی تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں مشرقی لباس میں پھولوں قریب بیٹھے خوشگوارموڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔

صنم سعید نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ وہ چمپا کی زندگی گزار رہی ہیں۔اداکارہ نے چند گھنٹوں قبل یہ تصاویر شیئر کیں جسے ہزاروں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں اور اس پر تعریفی کمنٹس بھی کررہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں