اداکارہ ریشم

اداکارہ ریشم نے شعر و شاعری کو زیادہ وقت دینا شروع کر دیا

لاہور(عکس آن لائن )کورونا وائرس کی وجہ سے گھر تک محدود ہونے کے بعد اداکارہ ریشم نے شعر و شاعری کو زیادہ وقت دینا شروع کر دیا ۔بتایا گیا ہے اداکارہ ریشم نے حالیہ دنوں میں کئی اشعار کہنے کے ساتھ غزلیں بھی تحریر کی ہیں۔ اداکارہ کے قریبی دوستوں نے انہیں اپنی شاعری اور غزلوں کو کتاب کی صورت میں مرتب کرنے کی بھی تجویز دی ہے ۔اداکارہ ریشم سوشل میڈیا پر بھی اشعار کہتی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں