احتساب عدالت

احتساب عدالت میں نارووال سپورٹس سٹی ریفرنس پر سماعت بغیر کار روائی کے ملتوی

اسلام آباد (عکس آن لائن)احتساب عدالت میں نارووال سپورٹس سٹی ریفرنس پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئی ۔ پیر کو کورونا ایس او پیز کے باعث سماعت بغیر کارروائی ملتوی کی گئی ۔

وکیل ارشد تبریز نے کہاکہ ہائیکورٹ نے گیارہ اپریل تک صرف ارجنٹ کیسز سننے کا کہا ہے، عدالت نے ہائیکورٹ کا نوٹیفکیشن دیکھ کر سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی،ریفرنس پر اب سماعت 20 اپریل کو ہو گی

اپنا تبصرہ بھیجیں