آئی سی سی

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ: بھارت نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی

نئی دہلی (عکس آن لائن)بھارت نے آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔

تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا سے پہلے ٹیسٹ میں شکست کے بعد نیوزی لینڈ ٹیم دوسرے نمبر پر آ گئی،ولنگٹن ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 172 رنز سے شکست دی ہے۔

آسٹریلیا نے پوائنٹس ٹیبل پر اپنی تیسری پوزیشن کو مزید مستحکم کیا ہے۔آسٹریلیا کو فتح سے 12 پوائنٹس ملے جس کے بعد آسٹریلیا کے مجموعی پوائنٹس 78 ہو گئے ہیں۔پوائنٹس ٹیبل پر بنگلا دیش کا چوتھا اور پاکستان کا پانچواں نمبر ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں