رینجرز نے اغوا

آئی جی سندھ کو رینجرز نے اغوا کر کے کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کے احکامات جاری کرنے پر مجبور کیا ،محمد زبیر

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے آگاہ کیا کہ آئی جی سندھ کو صبح 4 بجے رینجرز نے اغوا کرلیا تھا جہاں اسے سیکٹر کمانڈر کے دفتر لایا گیا تھا جہاں ایڈیشنل آئی جی پہلے ہی موجود تھا اور کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کے احکامات جاری کرنے پر مجبور کیا گیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں