چین کے صدر

چین کے صدر تھائی لینڈ کے دارلحکومت بینکاک پہنچ گئے

بینکاک (عکس آن لائن)چین کے صدر شی جن پھنگ تھائی لینڈ کے دارلحکومت بینکاک پہنچ گئے ہیں۔جمعرات کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق تھائی لینڈ کے وزیر اعظم پرایوت کی دعوت پر، صدر شی جن پھنگ 17تاریخ سے 19 تاریخ تک ایپیک کےانتیسویں غیررسمی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے اور تھائی لینڈ کا دورہ کریں گے۔

تھائی لینڈ میں صدر شی جن پھنگ کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں