چین

چین، سی پی سی کی بیسویں مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے مستقل ارکان کی میڈیا سے ملاقات

بیجنگ (عکس آن لائن) چینی میڈ یا نے بتا یا ہے کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی بیسویں مرکزی کمیٹی کے پہلے کل رکنی اجلاس میں نو منتخب مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے مستقل ارکان اتوار کے روز چینی اور غیرملکی صحافیوں سے ملاقات کریں گے۔
یہ ملاقات چائنا میڈیا گروپ اور شنہوا نیٹ پر براہ راست نشر کی جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں