محمد حفیظ

پی ایس ایل فائنل ،محمد حفیظ کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا

لاہور(عکس آن لائن ) پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے فائنل میچ میں لاہور قلندرز کے محمد حفیظ کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا ۔ محمد حفیظ نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 46گیندوں پر 69کی اننگز کھیل کر اپنی ٹیم کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں