عمران خان

جلسے کو کامیاب بنانے کےلئے لاہور یوں کا مشکور ہوں‘ عمران خان

اسلام آباد (نمائندہ عکس)سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے گزشتہ روز ہونے والے جلسے کی کامیابی پر لاہور کا شکریہ ادا کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں چیئرمین پی ٹی آ?ئی عمران خان نے لاہور کا شکریہ ادا کیا ہے۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 26 سال کی سیاست میں سب سے بڑے جلسے اور حمایت پر لاہورکا شکریہ ادا کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ لاہور جلسے میں سب سے زیادہ پر جوش اور ردعمل والے حاضرین موجود تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں