مکوآنہ (عکس آن لائن) پاکستان فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار جاوید شیخ نے کہا ہے کہ اگر میں اداکار نہ ہوتا تو بہت اچھا بزنس مین ہوتا۔ایک انٹرویو میں لیجنڈ اداکار جاوید شیخ نے کہا کہ اگر میں اداکار نہ ہوتا تو بہت اچھا بزنس مین ہوتا۔دبہترین اداکاروں کو ریٹنگ سے متعلق سوال کے جواب میں جاوید شیخ نے فہد مصطفی کو پہلا، دوسرا نمبر شان شاہد اور تیسرا نمبر فواد خان کو دیا، اسی طرح بہترین اداکاراؤں میں جاوید شیخ نے سرفہرست ماہرہ خان، دوسرے نمبر پر صبا قمر جبکہ تیسرے نمبر مایا علی کو رکھا۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ میرے بچپن کا کرش بالی ووڈ کی حسین ترین اداکارہ کا خطاب رکھنے والی مدھو بالا تھیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- ایرانی صدر کا پاکستان آنا ہی اہم، امریکی پابندیوں کی پرواہ نہیں، اسحاق ڈار
- 9 مئی کیس،عمران خان کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلا کے دلائل طلب
- وزیر اعظم اتوار کو ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
- الیکشن کمیشن نے آزاد اراکین قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم کرلی
- پوری کوشش کی گئی عوام بانی پی ٹی آئی کو بھول جائے،بیرسٹر گوہر