فواد چوہدری

اپوزیشن جلسوں کو بزور طاقت روکنے کا ارادہ نہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے جلسوں کو بزور طاقت روکنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ایک انٹرویو میں فواد چوہدری نے اپوزیشن کے رویے کو خطرناک قرار دیا

انہوں نے کہا کہ اپوزیشن والوں کا رویہ خطرناک ہے، امید ہے حزب اختلاف لوگوں کی زندگیاں خطرے میں نہیں ڈالے گی۔وفاقی وزیر نے کہا کہ حکومت کا کوئی ارادہ نہیں کہ وہ اپوزیشن کے جلسوں کو بزور طاقت روکے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں