واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکا کے صدر جو بائیڈن نے کانگریس سے گیس ٹیکس معطل کرنے کا مطالبہ کر دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق نومبر میں مڈٹرم الیکشن کے تناظر میں صدر بائیڈن نے ستمبر تک گیس ٹیکس معطل کرنے کا مطالبہ کیا ۔جوبائیڈن نے مختلف ریاستوں سے بھی گیس پر عائد ٹیکس معطل کرنے کا مطالبہ کیا۔واضح رہے کہ امریکا میں ایک گیلن گیسولین پر تقریبا 18 سینٹ ٹیکس وصول کیا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- وزیراعظم نے راناثنااللہ اور سعد رفیق کو حکومت میں شامل ہونے کی پیشکش کردی
- بانی پی ٹی آئی ملک کے تمام مسائل کا حل ہیں: شبلی فراز
- بانی پی ٹی آئی نے کہہ دیا ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل یا مفاہمت نہیں ہوگی، شیر افضل مروت
- انسدادِ سمگلنگ کیلئے آرمی چیف کی معاونت پر شکریہ ادا کرتا ہوں، وزیر اعظم
- پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، یاسمین راشد