آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

آرمی چیف کا 5 ہفتوں بعد ریٹائر ہونے کا اعلان

راولپنڈی (نمائندہ عکس)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 5 ہفتوں بعد ریٹائر ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ فوج اب سیاست میں کردار ادا نہیں کرے گی۔نجی ٹی وی کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ ایکسٹینشن نہیں لوں گا، 5 ہفتے بعد ریٹائر ہو جاؤں گا۔

جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے بیان میں کہا کہ فوج اب سیاست میں کردار ادا نہیں کرے گی۔یاد رہے کہ اس سے قبل بھی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے واضح کیا گیا تھا کہ وہ ایکسٹینشن نہیں لیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں