بیجنگ (عکس آن لائن) چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس (سی پی پی سی سی) کی 14 ویں قومی کمیٹی کا دوسرا اجلاس عظیم عوامی ہال میں شروع ہوا۔پیر کے روز سی پی سی کی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، عوامی جمہوریہ چین کے صدر، سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ اور دیگر پارٹی اور ریاستی رہنما افتتاحی اجلاس میں شرکت کے لئے اس مقام پر پہنچے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی تفصیلات سامنے آگئیں
- ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی نمازِ جنازہ ادا، ہزاروں افراد کی شرکت
- سوشل میڈیا پر منفی پرا پیگنڈے سے ذہنی صحت متاثر ہوتی ہے‘ ثمینہ پیرزادہ
- افشاں قریشی کا اپنے بیان پر یوٹرن، فیصل قریشی بھی سامنے آگئے
- ٹی ٹوئنٹی میں بڑا اپ سیٹ، امریکا کی بنگلادیش کو شکست