بیجنگ (عکس آن لائن)چین کے جنرل کسٹمز ہاؤس کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ،رواں سال، پہلے 8 مہینوں میں چین کی درآمدات و برآمدات کی کل مالیت 27.3 ٹریلین یوان رہی ،جس میں پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 10.1 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ان میں برآمدات میں 14.2 فیصد جب کہ درآمدات میں 5.2 فیصد کا اضافہ ہوا۔ آسیان چین کا سب سے بڑا تجارتی ساتھی رہا اور دی بیلٹ اینڈ روڈ سے وابستہ ممالک کے ساتھ تجارت میں 20.2 فیصد کا اضافہ ہواہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- بات چیت ہی ملکی مسائل کا حل ہے، میں پل کا کردار ادا کرتا رہا ہوں ،عارف علوی
- وزیراعلیٰ مریم نواز پاکستان میں ایک برانڈ بن چکی ہیں’ عظمیٰ بخاری
- خیبرپختونخوا میں ناجائز لوڈشیڈنگ ختم نہ ہوئی تو لوگوں کو سڑکوں پر نکالوں گا، اسد قیصر
- تحریک انصاف اور عمران خان ایک حقیقت ہیں، رانا ثنااللہ
- تاجر برادری کاملکی معاشی وسماجی ترقی میں کردار بہت اہم ہے،یوسف رضاگیلانی