بیجنگ (عکس آن لائن)چین کے قومی شماریات بیورو کی جانب سے جاری کردہ ایک تخمینے کے مطابق سال 2021 میں چین کی جدت کاری کا انڈیکس پچھلے سال کے مقابلے میں 8 فیصد بڑھ کر 264.6 تک جا پہنچا ۔جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ سال 2021 میں چین کی جدت کاری کا عمل بخوبی جاری رہا اور ماحول نمایاں بہتر ہوا ہے جو اعلیٰ معیار کی ترقی کے لیے بھرپور سہارا بن چکی ہے۔اگلے مرحلے میں چین جدت کاری سے ترقی کو فروغ دینے کی حکمت عملی پر عمل پیرا رہے گا اور سائنس و ٹیکنالوجی کی ترقی کو مزید تیز بنائے گا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- پنجاب پولیس الیکشن میں بدترین دھاندلی میں آلہ کار بنی رہی، وزیر اعلی خیبرپختونخوا
- محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی، محسن نقوی
- نائب وزیراعظم 15ویں اوآئی سی سربراہی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کرینگے
- ملکی معیشت کا پہیہ مزدور کی محنت سے چلتا ہے، پیپلز پارٹی مزدوروں کے حقوق کی مضبوط آواز ہے،شیری رحمن
- وزیر اعظم نے نگراں دور حکومت میں غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دے دی