شی چھانگ(عکس آن لائن) چین نے ہفتے کے روز جنوب مغربی چینی صوبہ سیچھوان میں واقع شی چھانگ سیٹلائٹ لانچ سنٹر سے دو مصنوعی سیارے منصوبہ بند مدار میں بھیجے ہیں۔مال بردار راکٹ لانگ مارچ ۔11 کے ذریعے بیجنگ کے مقامی وقت کے مطابق صبح 4 بج کر 13 منٹ(پاکستان میں 1 بج کر 13 منٹ)پر بھیجے جانے والے ٹیکنالوجی تجربات والے 2 مصنوعی سیارے بنیادی طور پر نئے زمینی مشاہدے کے ٹیکنالوجی تجربات کے لئے استعمال ہونگے۔یہ بھی لانگ مارچ راکٹ سیریز کا 332 واں مشن تھا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- پشاور اور لاہور میں مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا
- عمران خان مریم نواز اور ان کے پاپا کے اعصاب پر سوار ہیں ، بیرسٹر سیف
- رنگ روڈ ایکسٹینشن کیس، قیصرہ الہی ودیگر کی ضمانتیں خارج کروانے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
- چا ئنہ میڈ یا گروپ کی جانب سے انٹیگوا اور باربوڈا براڈکاسٹنگ کارپوریشن کو میڈیا آلات کا عطیہ
- چینی وزارت خا رجہ کی جا نب سے برطانیہ میں چینی شہریوں کی گرفتار ی کی مخا لفت