اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکار جنید خان نے کہا کہ اس مشکل گھڑی میں ایک دوسرے کی غلطیوں کو درگزر کر کے ان سے محبت کریں ۔انہوں نے کہا کہ باہر رہنا ، محفوظ محسوس کرنا ، معمول کی زندگی بسر کرنا ابھی دور دور کی یاد کی طرح محسوس ہوتا ہے۔دنیا افراتفری کا شکار ہے اور انسانیت اپنا جوہر کھو رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ آئیے عہد کریں کہ ہم ایک دوسرے کو معاف کر کے ان کی مدد کریں گے اوران سے محبت کریں گے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین میں نامزد حجم سے بالا صنعتی اداروں میں نمو کا رجحان برقرار
- مسجد نبوی ۖمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
- یرغمالیوں کی واپسی تک لڑائی بند نہیں کریں گے، اسرائیلی وزیردفاع
- الیکشن مداخلت کیس، ٹرمپ کے خلاف کارروائی نومبر کے بعد ہونے کا امکان
- وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو ’برصغیر‘ کا مسئلہ قرار دے دیا