لاہور(عکس آن لائن) پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے کامن ویلتھ گیمز 2022 کے لیے کوالیفائی کرلیا۔تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان سمیت سات ممالک کی ایونٹ کیلئے کوالیفائی کرنے کی تصدیق کردی۔ایونٹ میں پاکستان کے علاوہ آسٹریلیا، بھارت، انگلینڈ، جنوبی افریقہ، نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کی خواتین ٹیمیں شرکت کریں گی، گیمز میں شرکت کے لیے آٹھویں ٹیم کا فیصلہ کوالیفائنگ راؤنڈ میں ہوگا۔کامن ویلتھ گیمز کا انعقاد آئندہ برس 28 جولائی سے 8 اگست کے درمیان برمنگھم میں ہوگا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ویژن کے مطابق سہولیات عوام کی دہلیز تک فراہم کیا جائے گا۔ سید ناصر حسین شاہ
- نیشنل نیوٹریشن پروگرام کے ذریعے غذائیت میں کمی کے مسئلے سے نمٹا جائیگا،احسن اقبال
- شہریوں کے جان و مال تحفظ کیلئے سیف سٹی اتھارٹی اور غیر ملکی شہریوں کیلئے ایس پی یو قائم کررہے ہیں،محسن نقوی
- سعودی عرب کیساتھ 5ارب ڈالر کی بات چیت چل جاری،وزیر اعظم کا چین کا دورہ ہونیوالا ہے ،اہمیت کا حامل ہے،عطاتارڑ
- بانی پی ٹی آئی اس ملک کی سیاست کے شطرنج کے بادشاہ ہیں’فواد چوہدری