سرگودھا (عکس آن لائن)سونا 1 لاکھ روپے تولہ کی حد کو چھونے سے 300 روپے کی دوری پر رہ گیا ہے گزشتہ روز سونے کی قیمت 99,700/- روپے فی تولہ تک جا پہنچی اور کسی بھی وقت سونے کی قیمت 1 لاکھ روپے فی تولہ تک ہونے کی توقع ظاہر کی جارہی ہے پاکستان کی تاریخ میں سونا پہلی بار 99,700/- کی حد کو چھو گیا ہے اور آنیوالے دنوں میں اس میں مزید اضافے کا عندیہ دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- کسی بھی ملک میں سیاسی استحکام کے بغیر معاشی استحکام ممکن نہیں، سید یوسف رضا گیلانی
- متنازعہ ٹوئٹس کیس،اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 11 جون تک توسیع
- وزیر داخلہ سے سری لنکن ہائی کمشنر کی ملاقات، 43 پاکستانی قیدیوں کی واپسی پر اتفاق
- عدالتی کارروائی کی نشریات کیخلاف پیمرا کا نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
- عوامی فلاح و بہبود کا ہر سیکٹر میری ترجیح ہے،مریم نواز