سونا

سونا کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ

سرگودھا (عکس آن لائن)سونا 1 لاکھ روپے تولہ کی حد کو چھونے سے 300 روپے کی دوری پر رہ گیا ہے گزشتہ روز سونے کی قیمت 99,700/- روپے فی تولہ تک جا پہنچی اور کسی بھی وقت سونے کی قیمت 1 لاکھ روپے فی تولہ تک ہونے کی توقع ظاہر کی جارہی ہے پاکستان کی تاریخ میں سونا پہلی بار 99,700/- کی حد کو چھو گیا ہے اور آنیوالے دنوں میں اس میں مزید اضافے کا عندیہ دیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں